چیٹو کی شکل کا پوکیمون چیزرڈ ریکارڈ قیمت میں نیلام

چیٹو کی شکل کا پوکیمون چیزرڈ ریکارڈ قیمت میں نیلام

گنیز ورلڈ(نیٹ نیوز) گنیز ورلڈ ریکارڈزکا کہنا ہے کہ ‘چیٹوزارڈ’ (چیٹو کی شکل کا پوکیمون چیزرڈ) کی نیلامی نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔

ادارے نے بتایا کہ گولڈن آکشنز نے مارچ 2025 میں کی فروخت 87 ہزار 840 ڈالر کی ریکارڈ قیمت میں کی۔تین انچ لمبا چیٹو ایک کسٹم ‘چیٹوزارڈ’ پوکیمون کارڈ پر جڑا ہوا ہے اور اسے ایک شفاف ڈبے میں محفوظ کیا گیا ہے ۔گولڈِن آکشنز کے ہیڈ آف کنسائنمنٹ ڈیو امرمنت نے بتایا کہ گولڈِن کی خاصیت نایاب اور اپنی نوعیت کی انوکھی اشیاء جمع کرتی ہے اور چیٹوزارڈ بالکل ایسا ہی ہے ۔سوشل میڈیا پر اس ریکارڈ کو کافی سراہا جا رہے جبکہ چیزرڈ رکھنے والے کا کہنا تھا کہ وہ اس نیلامی اور ریکارڈ بننے پر بہت خوش ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں