پیٹرن میں چھپی دلکش آئیکونک تصویر تلاش کیجئے ؟

پیٹرن میں چھپی دلکش آئیکونک تصویر تلاش کیجئے ؟

لاہور(نیٹ نیوز)آج ہم آپ کے لیے ایک اور دلچسپ پہیلی لائے ہیں۔ اس تصویری پیٹرن میں ایک اور تصویر چھپی ہے ۔ کیا آپ اس چھپی ہوئی تصویر کا پیٹرن ڈھونڈ سکتے ہیں۔تصویر کو پہچاننے کے لیے تیز آنکھوں اور دماغ کا بڑا عمل دخل ہے ۔

 اگر آپ باریک بینی سے جائزہ لیں گے تو آپ کو وہ تصویر پیٹرن کی صورت میں نظر آجائے گی۔چونکہ سوال تھوڑا مشکل ہے ، اس لیے چھپی ہوئی تصویر ڈھونڈنے کے لیے ہم آپ کو تیس سیکنڈ کا وقت دے رہے ہیں۔ دیکھتے ہیں کہ کتنے صارفین یہ پہیلی بوجھ سکتے ہیں۔تو کیا آپ نے تصویر پہچان لی؟اگر نہیں! تو ہم اس کا جواب بتا دیتے ہیں، بلکہ دکھا ہی دیتے ہیں۔اس پیٹرن میں ایک بھیڑیئے کی تصویر چھپی ہے جو چاند کی طرف دیکھ کر آواز نکال رہا ہے ۔ یہ بھیڑیا آپ کو پیٹرن کی صورت اب بار بار تصویر میں دکھائی دے رہا ہوگا۔سچ سچ بتایئے کس کس نے یہ تصویر پہچان لی تھی؟

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...