کامران سلیم وفاقی چیمبرکی تکافل اینڈ ونڈو تکافل اسٹینڈنگ کمیٹی کے کنوینر منتخب

 کامران سلیم وفاقی چیمبرکی تکافل اینڈ ونڈو تکافل اسٹینڈنگ کمیٹی کے کنوینر منتخب

وفاقی چیمبرنے پاک قطر تکافل گروپ کے چیف فنانشل آفیسر اور کمپنی سیکریٹری کامران سلیم کو ایف پی سی سی آئی کی سینٹرل اسٹینڈنگ کمیٹی برائے تکافل اور ونڈو تکافل2019ء کا کنوینر منتخب کرلیا ہے

کراچی(کامرس ڈیسک)۔کامران سلیم نے کہاکہ ایف پی سی سی آئی کی سینٹرل اسٹینڈنگ کمیٹی برائے تکافل اور ونڈو تکافل2019ء کاکنوینر منتخب ہونے پر خوشی ہو رہی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں