جوا کرانے والا ملزم پکڑ اگیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے چاندنی چوک سے پولیس نے انعامی کوپن کا جھانسہ دیکر شہریوں سے پیسے بٹورنے پر ملزم کو گرفتار کرلیا۔ نقدی، موبائل و دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تھانہ سول لائن کے علاقے چاندنی چوک سے پولیس نے انعامی کوپن کا جھانسہ دیکر شہریوں سے پیسے بٹورنے پر ملزم کو گرفتار کرلیا۔ نقدی، موبائل و دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔