امیدواروں کی حمایت کااعلان

امیدواروں کی حمایت کااعلان

شورکوٹ (نمائندہ دنیا)سابق صدر بار ایسوسی ایشن شورکوٹ اور سینئر ایڈووکیٹ مہر عمر دراز سرگانہ نے بار ایسوسی ایشن شورکوٹ کے آئندہ انتخابات میں۔۔۔

 صدر کے امیدوار خان قلب عباس خان ایڈووکیٹ اور جنرل سیکرٹری کے امیدوار چوہدری شاہد نذیر جٹ ایڈووکیٹ پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اپنے پورے گروپ کی جانب سے ان کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں