سانحہ اے پی ایس کی یاد میں تقریب
جڑانوالہ(نمائندہ دنیا)بزمِ جمالِ مصطفٰے جڑانوالہ کے زیر اہتمام سانحہ 16دسمبر میں معصوم شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں۔۔۔
اس موقع پر ممبر صوبائی اسمبلی سردار خان بہادر ڈوگر نے کہا کہ آج ہم اپنی نسلوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کا عزم کرتے ہیں ہم اس جنگ میں افواج پاکستان اور وطن عزیز کی تمام فورسز کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔