10 لاکھ روپے امداد کا اعلان

 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)گورنمنٹ ہائی سکول چک نمبر 11 سدھوانوالہ میں گزشتہ دنوں دوران ڈیوٹی سانپ کے کاٹنے سے چوکیدار کی وفات پر وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے نوٹس لیکرمرحوم چوکیدار خالد نذیر کے لواحقین کیلئے 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان کردیا۔

گورنمنٹ ہائی سکول چک نمبر 11 سدھوانوالہ میں گزشتہ دنوں دوران ڈیوٹی سانپ کے کاٹنے سے چوکیدار کی وفات پر وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے نوٹس لیکرمرحوم چوکیدار خالد نذیر کے لواحقین کیلئے 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں