ٹوبہ :ریونیو امور کا جائزہ اجلاس شفافیت کو یقینی بنانے کی ہدایت

ٹوبہ :ریونیو امور کا جائزہ اجلاس  شفافیت کو یقینی بنانے کی ہدایت

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو وقار اکبر چیمہ کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا، جس میں ریونیو ریکوری، انتقالات، فردات اور زیر التواء مقدمات کا جائزہ لیا گیا۔۔۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو وقار اکبر چیمہ کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا، جس میں ریونیو ریکوری، انتقالات، فردات اور زیر التواء مقدمات کا جائزہ لیا گیا۔ انہوں نے افسران کو ہدایت کی کہ شفافیت، میرٹ اور بروقت خدمات کو یقینی بنایا جائے اور عوامی مسائل کے حل میں غیر ضروری تاخیر برداشت نہ کی جائے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں