گڑھ موڑ کھیتوں سے ایک شخص کی لا ش بر آمد
گڑھ مہاراجہ ( نمائندہ دنیا ) گڑھ موڑ کھیتوں سے ایک شخص کی لا ش بر آمد ہوئی ہے ، گزشتہ روز نواحی علاقے گڑھ موڑ کے کھیتوں سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی۔۔۔
گڑھ موڑ کھیتوں سے ایک شخص کی لا ش بر آمد ہوئی ہے ، گزشتہ روز نواحی علاقے گڑھ موڑ کے کھیتوں سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی جس کی شناخت گلزار حسین بستی قائم والا موضع کوٹ بہادر شاہ ضلع جھنگ سے ہوئی۔