2بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

2بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ٹھیکریوالا کے مختلف علاقوں میں فیسکو ٹیموں نے کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں 2افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرتے پکڑ لیا، مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔

تھانہ ٹھیکریوالا کے مختلف علاقوں میں فیسکو ٹیموں نے کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں 2افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرتے پکڑ لیا، مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں