پینسرہ:ایئرپورٹ پولیس کی کارروائی، شراب فروش گرفتار

پینسرہ:ایئرپورٹ پولیس کی  کارروائی، شراب فروش گرفتار

پینسرہ (نمائندہ دنیا)تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم آصف کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے 25 لٹر شراب برآمد ہوئی۔

ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شہر میں غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث عناصر کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں