بھاری مالیت کی انٹرنیٹ کیبل چوری

بھاری مالیت کی انٹرنیٹ کیبل چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بھاری مالیت کی انٹرنیٹ کیبل چوری کرلی گئی۔تھانہ نشاط آباد کے علاقے چک نمبر 5 ج ب میں عثمان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

 ملزمان نے مبینہ طور پر اس کی بھاری مالیت کی انٹرنیٹ کیبلز اور دیگر سامان چوری کر لیا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں