شہری کے گھر سے نقدی، زیورات اور دیگر قیمتی سامان چوری

 شہری کے گھر سے نقدی، زیورات اور دیگر قیمتی سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کے گھر سے نقدی، زیورات اور دیگر قیمتی سامان چوری کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے ہجویری ٹاؤن کارہائشی غلام محی الدین اپنی فیملی کے ہمراہ رشتہ داروں کو ملنے گیا ہوا تھا اس دوران  نامعلوم افراد نے اس کے گھر کا سامان چوری کر لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں