ایس ایس پی آپریشنز کی اپنے دفتر میں کھلی کچہری

 ایس ایس پی آپریشنز کی اپنے دفتر میں کھلی کچہری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ایس ایس پی آپریشنز نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا ۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز فرقان بلال کی جانب سے۔۔۔

 منعقدہ کھلی کچہری میں سائلین کے مسائل سننے کے ساتھ انکے فوری حل کیلئے احکامات جاری کر دیئے گئے ۔ ایس ایس پی آپریشنز نے کہا کہ کھلی کچہری کا مقصد شہریوں اور پولیس کے درمیان باہمی روابط قائم کرنا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں