گرفتار ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گرفتار ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔تھانہ صدر پولیس نے اقدام قتل کے مقدمے میں گرفتار کئے گئے۔۔۔
ملزم بلال کی دوران تفتیش کی گئی نشاندہی پر بتائے ایڈریس پر کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کر لیا ،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔