اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیکر فرار،ساتھی پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔
تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے چک نمبر 23ج ب میں پولیس نے اشتہاری ملزم سعید کی گرفتاری کیلئے چھاپہ ماراتوہ فرار ہوگیا۔ پولیس نے اسکے ساتھی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کر دی ۔