چنیوٹ میں مریم نواز اوپن ائیر لائبریری کا افتتاح
چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)مریم نواز اوپن ائیر لائبریری کا افتتاح، ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان نے قائد اعظم پارک سیٹلائٹ ٹاؤن میں افتتاح کیا اور دعا کی،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل/ ایڈمنسٹریٹر واثق عباس ہرل، چیف آفیسر ایم سی مظفر بیگ، ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی ڈاکٹر قاسم و دیگر بھی ہمراہ تھے۔
مریم نواز اوپن ائیر لائبریری کا افتتاح، ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان نے قائد اعظم پارک سیٹلائٹ ٹاؤن میں افتتاح کیا اور دعا کی،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل/ ایڈمنسٹریٹر واثق عباس ہرل، چیف آفیسر ایم سی مظفر بیگ، ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی ڈاکٹر قاسم و دیگر بھی ہمراہ تھے۔