بلدیاتی اداروں کو آئینی تحفظ حاصل نہیں ہے :شہباز احمد گجر
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )جھنگ میں جماعت اسلامی کی جانب سے منعقدہ گول میز کانفرنس میں جمیت علماء اسلام کے مرکزی شوریٰ کے ممبر شہباز احمد گجر ایڈووکیٹ نے کہا کہ۔۔۔
بلدیاتی اداروں کو آئینی تحفظ حاصل نہیں، اور حکومتیں بہانے بنا کر انہیں توڑ دیتی ہیں، جو عوام کی سرعام توہین ہے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کا حالیہ بلدیاتی ایکٹ ناقص ہے اور اس کے تحت غیر جماعتی انتخابات بدنیتی پر مبنی ہیں۔