صاحبزادہ سلطان حمید کی اہلیہ کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی
شورکوٹ (نمائندہ دنیا)سابق ضلع ناظم شورکوٹ صاحبزادہ سلطان حمید کی اہلیہ کی نمازِ جنازہ دربار سلطان باہو پر ادا کر دی گئی
نمازِ جنازہ میں سیاسی،انتظامی، مذہبی اور سماجی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی جبکہ مرحومہ کے درجات کی بلندی اور مغفرت کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔