سابقہ رنجش ،خاتون کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

سابقہ رنجش ،خاتون کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بناء پر خاتون کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے محلہ اسلام نگر کی رہائشی صبانامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے مبینہ طور پر سابقہ رنجش کی بناء پر اسے قابو کرلیا اور بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے بعد ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں