بوگس چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے میں طلعت کوملزم آصف نے کاروباری لین دین پر لاکھوں کا بوگس چیک دیدیا جو مقررہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔
تھانہ سول لائن کے علاقے میں طلعت کوملزم آصف نے کاروباری لین دین پر لاکھوں کا بوگس چیک دیدیاجو مقرر ہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔