کھلا پٹرول بیچنے والا پکڑاگیا

 کھلا پٹرول بیچنے والا پکڑاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس کی تھانہ رضاآبادکے علاقے میں کارروائی،رہائشی علاقے میں کھلا پٹرول فروخت کرنے پر دکاندار کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کی تھانہ رضاآبادکے علاقے میں کارروائی،رہائشی علاقے میں کھلا پٹرول فروخت کرنے پر دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز بھی کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں