جواری نقدی سمیت گرفتار

 جواری نقدی سمیت گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے علاقے چناب چوک سے پولیس نے جوا کھیلنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے چناب چوک سے پولیس نے جوا کھیلنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ نقدی، جوا پرچیاں و دیگر سامان برآمد، مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کرد ی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں