معمر خاتون کو اغوا کرلیا گیا

  معمر خاتون کو اغوا کرلیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)معمرخاتون کو مبینہ طور پر اغواکرلیا گیا۔ صدر نواز نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ تھانہ سول لائن کے علاقے سول ہسپتال کے قریب سے ملزموں نے اسکی بوڑھی والدہ کو اغوا کر لیا۔

صدر نواز نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ تھانہ سول لائن کے علاقے سول ہسپتال کے قریب سے ملزموں نے اسکی بوڑھی والدہ کو اغواکر لیا۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے مغویہ اور ملزموں کی تلاش شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں