اسلحے کی نمائش کرنیوالا گرفتار

اسلحے کی نمائش کرنیوالا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو حوالات پہنچا دیا گیا۔ تھانہ جھنگ بازار کے علاقے حمید پارک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے حمید پارک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی بھی شروع کر دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں