بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے کو گرفتار کر لیا گیا

بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

 تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین شاہراہ پر بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے حادثے کاسبب بن سکتا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں