مضر صحت دودھ فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار ،مقدمہ درج

مضر صحت دودھ فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار ،مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مضر صحت دودھ فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

 تھانہ رضا آباد کے علاقے میں فوڈ اتھارٹی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے غیر معیاری، اور ملاوٹی دودھ فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں