چور احاطہ مویشیاں سے لاکھوں کے جانور لیکر فرار

چور احاطہ مویشیاں سے  لاکھوں کے جانور لیکر فرار

کمالیہ(نمائندہ دنیا)چور احاطہ مویشیاں سے قیمتی جانور چوری کر کے فرار ہوگئے۔ نواحی علاقہ 56 ٹکڑا کے رہائشی عاصم نے۔۔۔

 تھانہ صدر پولیس کو بتایا کہ رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چور اسکے احاطہ مویشیاں سے لاکھوں کے قیمتی جانور چوری کر کے فرار ہوگئے۔ تھانہ صدر پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں