پریس کلب سمندری رجسٹرڈ میں افطار ڈنر

 پریس کلب سمندری  رجسٹرڈ میں افطار ڈنر

سمندری(نمائندہ دنیا)پریس کلب سمندری رجسٹرڈ میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں راؤ کاشف رحیم خاں ایم پی اے چوہدری شہباز بابر ایم این اے کے بھتیجے عمر اسلم۔۔۔

 ایڈووکیٹ چوہدری عارف گل ایم پی اے کے بھائی چوہدری خالد گل اسسٹنٹ کمشنر قمرمحمود منج جنرل سیکرٹری بار ایسوسی ایشن میاں وحید چوہدری ارشد وڑائچ ایڈووکیٹ چوہدری وقاص یعقوب میاں نفیس شیخ کامران سیٹھی سمیت صحافیوں وکلاء سیاسی سماجی کاروباری تنظیموں کے رہنماؤں اور معززین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر راؤ کاشف رحیم ایم پی اے کا کہنا تھا کہ مثبت صحافت اور تنقید برائے اصلاح علاقہ کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں