بو گس چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں ارسلان کو سعید نے کاروباری لین دین کے دوران 29 لاکھ سے زائد مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔
تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں ارسلان کو سعید نے کاروباری لین دین کے دوران 29 لاکھ سے زائد مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔