گھر کے باہر کھیلتا کم عمر بچہ لا پتہ ہو گیا

گھر کے باہر کھیلتا کم عمر بچہ لا پتہ ہو گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کے باہر کھیلتا ہوا کم عمر بچہ مبینہ طور پر لاپتہ ہوگیا۔ تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے علی پارک کے رہائشی نوید نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

 اس کا نو سالہ بیٹا احد علی گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ اس دوران نامعلوم ملز موں نے مبینہ طور پر اغواکر لیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ تاہم پولیس نے ملز م اور مغوی کی تلاش شروع کردی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں