خاتون کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنا دیا

خاتون کو قابو کرکے تشدد کا  نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو قابو کرکے مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے علامہ اقبال کالونی میں فضاء نامی خاتون نے۔۔۔

 پولیس کو بتایا کہ وہ گھر کی طرف جا رہی تھی کہ اس دوران ملز موں نے مبینہ طور پر اسے قابو کر لیا اور ہراساں و پریشان کرنے کے ساتھ تشدد کا نشانہ بھی بنا دیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں