سمندری:ڈاکوئوں نے 12 لاکھ روپے اور موبائل فون چھین لیا

سمندری:ڈاکوئوں نے 12 لاکھ  روپے اور موبائل فون چھین لیا

سمندری(نمائندہ دنیا )تھانہ سٹی سمندری کی حدود میں ڈاکو12لاکھ روپے اور قیمتی موبائل چھین کر فرارہوگئے متاثرہ شخص محمد ابرار بنک سے رقم نکلوا کر واپس آرہا تھا کہ۔۔۔

 سرکلر روڑ پر تین موٹر سائیکل سوار ڈاکوں نے اسلحہ کے زور پراس سے 12لاکھ روپے نقدی اور قیمتی موبائل چھین لیا اور فرار ہو گئے محمد ابرار نے فوری طورپر15 پولیس کو اطلاع دی پولیس نے موقعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرکے ڈاکو ئو ں کی تلاش شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں