کنٹرولڈ ایریا میں آپریشن 91املاک سربمہر
لاہور (سٹاف رپورٹر سے )یل ڈی اے ٹیموں کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں،91املاک سربمہر۔ ایل ڈی اے ٹیموں کاشادمان، گارڈن ٹاؤن ،آرکیٹیکٹ سوسائٹی اور علامہ اقبال ٹاؤن میں آپریشن کیا۔
غیرقانونی کمرشل استعمال،کمرشل فیس کی عدم ادائیگی پرشادمان میں 12املاک، شیر شاہ اور اورنگزیب بلاک نیو گارڈن ٹاؤن میں 14املاک سیل۔ سیل کی گئی املاک میں شادی ہال،مارکی، نجی سکول، بیکری، فارمیسی،کلینک، گراسری سٹور، ریستوران ،فوڈ پوائنٹ، پراپرٹی آفس، بیوٹی سیلون ،کلاتھ شاپ، دکانیں، دفاتر ودیگر شامل ہیں۔