لاکھوں کا بوگس چیک دینے پرمقدمہ

لاکھوں کا بوگس چیک دینے پرمقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے میں تنویر نامی شہری کو ملزم مبشر نے کاروباری لین دین پر لاکھوں کا بوگس چیک دیدیاجو مقرر ہ تاریخ پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں تنویر نامی شہری کو ملزم مبشر نے کاروباری لین دین پر لاکھوں کا بوگس چیک دیدیاجو مقرر ہ تاریخ پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں