3دکاندارکھلا پٹرول بیچنے پرگرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے علاقے سے پولیس نے کارروائیوں میں 3دکانداروں کو گرفتار کرلیا جو رہائشی علاقوں میں کھلا پٹرول فروخت کرکے خطرہ بنے ہوئے تھے ۔ مقدمات بھی درج کرلئے گئے۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے سے پولیس نے کارروائیوں میں 3دکانداروں کو گرفتار کرلیا جو رہائشی علاقوں میں کھلا پٹرول فروخت کرکے خطرہ بنے ہوئے تھے ۔ مقدمات بھی درج کرلئے گئے۔