اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو قابو کر لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔
اسلحے کی نمائش کرنے اور دیگر شہریوں کے لئے خوف کی علامت بننے والے شہری کو حراست میں لے لیا۔ جسکے قبضے سے اسلحہ برآمد کرکے واقعہ کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔