پولیس نے تین پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا

پولیس نے تین پیشہ ور  بھکاریوں کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے تین پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔ تھانہ گلبرگ کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے تین پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔ جو معذوری کا ڈھونگ رچا کر بھیک مانگنے میں مصروف تھے۔۔۔

پولیس نے تین پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔ تھانہ گلبرگ کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے تین پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔ جو معذوری کا ڈھونگ رچا کر بھیک مانگنے میں مصروف تھے۔ جن کیخلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں