اے سی کا آؤٹ ڈور چوری

اے سی کا آؤٹ ڈور چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اے سی کا آؤٹ ڈور چوری کرلیا گیا۔تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے کالج روڈ پر شہنشاہ نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

 رات کی تاریکی میں ملزم مبینہ طور پر اس کی پراپرٹی کے باہر نصب کیا گیا اے سی کا آؤٹ ڈور، پائپ، تاریں اور دیگر سامان چوری کر کے لے گئے ۔ تاہم پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں