ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے کو حوالات پہنچا دیا گیا

ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے  والے کو حوالات پہنچا دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو حوالات پہنچا دیا گیا۔

تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک پر اوور لوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بننے کے ساتھ حادثے کاسبب بن سکتا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی شروع کر دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں