تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے اور دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کی علامت بننے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلے قانونی کاروائی بھی کی جارہی ہے۔