جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا۔سرگودھا روڈ کے علاقے میں راس مسعود نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
اس کی جواں سالہ بیٹی کو مبینہ طور پر ملزم نے اغواء کر لیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی گئی۔