مختلف کارروائیاں،پولیس نے 9 جواریوں کو گرفتار کر لیا

مختلف کارروائیاں،پولیس  نے 9 جواریوں کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مختلف کاروائیوں میں پولیس نے نو جواریوں کو گرفتار کر لیا۔

پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے نو جواریوں کو گرفتار کر لیا۔ جو مختلف طریقوں سے جوا کروانے میں مصروف تھے ۔ جن کے قبضے سے نقدی، موبائلز، جوا پرچیاں، ایل ای ڈیز اور دیگر سامان برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں