چنیوٹ :جنرل پریڈ، پولیس اہلکاروں کی کارکردگی کا جائزہ
ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف نے اہلکاروں کا ٹرن آؤٹ بھی چیک کیا
چنیوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) آئی جی پنجاب کے وژن کے مطابق پولیس لائن چنیوٹ میں جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف نے پریڈ کا معائنہ کیا، پولیس دستوں نے مارچ پاسٹ کیا اور سلامی پیش کی۔ ڈی پی او نے اہلکاروں کا ٹرن آؤٹ چیک کیا۔ اور فرائض ایمانداری سے انجام دینے کی ہدایت کی۔