منچلا نوجوان حوالات پہنچ گیا

منچلا نوجوان حوالات پہنچ گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے کینال روڈسے پولیس نے موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کر لیا جو ون ویلنگ کرنے پر ٹریفک حادثے کاسبب بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے کینال روڈسے پولیس نے موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کر لیا جو ون ویلنگ کرنے پر ٹریفک حادثے کاسبب بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں