57 ملزم گرفتار،بھاری منشیات ،ناجائز اسلحہ برآمد

57 ملزم گرفتار،بھاری منشیات ،ناجائز اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے24گھنٹوں میں57جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے11منشیات فروش ملزموں کو گرفتار کیا۔

جن سے4کلو570گرام چرس،  3کلو340گرام ہیروئن،1100گرام آئس اور53لٹر شراب برآمد ہوئی، ناجائز اسلحہ رکھنے والے18ملزم گرفتار کر لیے،28اشتہاری ملزموں کوبھی پابند سلاسل کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں