ماں بیٹے کو مبینہ طور پر گھر سے اغواء کر لیا گیا

ماں بیٹے کو مبینہ طور پر  گھر سے اغواء کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ماں بیٹے کو مبینہ طور پر گھر سے اغواء کر لیا گیا۔

 تھانہ منصور آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے سلیمان نام شہری نے پولیس کو بتایا کہ اسکی غیر موجودگی میں ملزم نے گھر سے اسکی اہلیہ آفرین اور بیٹے ایان کو اغواء کرلیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے مغویان کی تلاش شروع کر دی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں