بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والا شہری پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ۔