فحش حرکات کرنے والے جوڑے کو قابو کرلیاگیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر اخلاقی حرکات کرنے والے جوڑے کو قابو کرلیاگیا۔
تھانہ بٹالہ کالونی پولیس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے فحش حرکات میں مصروف جوڑے کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزموں کیخلاف قانونی کارروائی کا بھی آغاز کر دیا ۔