جواں سالہ لڑکی سے مبینہ اغواء کے بعد زیادتی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا۔
تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں ارشد نے پولیس کو بتایا کہ اسکی 18 سالہ بیٹی کو ملزم نے گھر سے اغواء کرلیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنا دیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی ۔